جاپان میں مقیم معروف پاکستانی سماجی شخصیت اعجاز خان کو نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل پاکستان (NPJC) کے شعبۂ انسانی حقوق، وسطی پنجاب کا ڈپٹی سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔
کونسل کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر میاں عبد الوحید کی جانب سے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایڈوائزر برائے چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن جاپان اسد نواز نے اعجاز خان کو اہم ذمہ داری ملنے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.