بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
کوئٹہ میں پولیس کے مطابق ملزم نے ڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرز سے سونا لوٹا تھا، جو زیورات کوئٹہ کے جیولرز کے آڈرز پر لے کر آرہے تھے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔
We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.