Home تازہ ترینبرطانوی وزیراعظم کا آبنائے ہرمز کھلنے کا خیر مقدم

برطانوی وزیراعظم کا آبنائے ہرمز کھلنے کا خیر مقدم

by 93 News
0 comments

اے ایف پی

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

پیرس میں پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ایک عالمی ضرورت اور ذمے داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، اہم آبی گزر گاہ کو دوبارہ کھولنا ایک ایسے ’مستقل اور قابلِ عمل منصوبے‘ پر ہونا چاہیے جو طویل مدت تک چل سکے۔

سر کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ برطانیہ اور فرانس جہاز رانی کی حفاظت کے لیے دفاعی فوجی مشن کی قیادت کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ دفاعی مشن آبنائے ہرمز کے علاقے میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے اور جہاز رانی کی حفاظت کے لیے کام کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00