Home تازہ تریناسرائیلی حملے میں شہید خاتون صحافی کی نماز جنازہ ادا

اسرائیلی حملے میں شہید خاتون صحافی کی نماز جنازہ ادا

by 93 News
0 comments

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے میں شہید خاتون صحافی امل خلیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ بیساریہ میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق امل نے زخمی ہونے کے بعد والدین اور لبنانی فوج کو فون کیا تھا۔

امل خلیل ساتھیوں کے ساتھ زخمی حالت میں 7 گھنٹے تک ملبے تلے دبی رہیں۔

مدد کے لیے آنے والے ریسکیو اداروں کو بھی اسرائیل نے حملوں کا نشانہ بنایا۔

واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لبنانی وزیرِ اعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ صحافی امل خلیل پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00