اہم خبریںکاروبار پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول 375روپے 82 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جمائما گولڈ اسمتھ کا رسل برانڈ پر تشدد اور بدسلوکی کا الزام 7 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی نژاد راجہ ریحان کی شاندار کامیابی، ویانا اوپن 2026 کا گولڈ... 7 گھنٹے پہلے Bookmark جنوبی ایشیائی اداکاروں کے لیے شوبز انڈسٹری میں کامیابی کی راہ مزید... 7 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ میں مکانات کی قیمتیں 2028 تک گرتے رہنے کا امکان 8 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ میں آگے ہے، سری لنکن بولرز نے مواقع گنوائے:... 11 گھنٹے پہلے Bookmark فائبر کی کمی آنتوں کے لیے نقصان دہ کیوں ہو سکتی ہے؟ 11 گھنٹے پہلے