اہم خبریںپاکستان ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، علی خورشیدی by 93 News 23 منٹس پہلے 23 منٹس پہلے Bookmark 0 علی خورشیدی: فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سمیت کئی اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ مجھ سے ابھی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، اراکین اسمبلی سے گزشتہ شام سے سیکیورٹی واپس لینے کا سلسلہ شروع ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سارہ خان نے دوسری بیٹی رانیہ فلک کا چہرہ مداحوں کو دکھا... 13 منٹس پہلے Bookmark تیز پیدل چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہو... 15 منٹس پہلے Bookmark یمن میں جاری لڑائی سے 46 ہزار افراد بےگھر ہوچکے، عالمی ادارہ... 25 منٹس پہلے Bookmark امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے 49 منٹس پہلے Bookmark خواتین کو صنفی تعصبات کے خلاف لڑنا ہو گا: فاطمہ ثناء شیخ 53 منٹس پہلے Bookmark گولی لگنے سے ملزم کی حوالات میں ہلاکت، محرر گرفتار 1 گھنٹہ پہلے