اہم خبریںپاکستان بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، اینٹی کرپشن حکام by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو۔ بولان میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ بےضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ کوئٹہ سے حکام کے مطابق بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر شبیر لہڑی نے کہا کہ مبینہ بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد کیس اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ شعبہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اہلکار نے بےضابطگیاں کی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران جنگ کی کامیابی کے امکانات پر وینس تشویش کا شکار 16 منٹس پہلے Bookmark سانحہ پمز اسپتال، بچے کی جان بچانے والی نرس کو چینی کمپنی... 55 منٹس پہلے Bookmark وزیرِ اعظم ناروے کا انکشاف 57 منٹس پہلے Bookmark کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد، پولیس نے صفورا پر واقع ہوٹل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark یمن میں حوثیوں نے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کےخلاف تحریک کی حمایت کرتے ہیں، فضل... 2 گھنٹے پہلے