اہم خبریںپاکستان بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، اینٹی کرپشن حکام by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فائل فوٹو۔ بولان میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ بےضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ کوئٹہ سے حکام کے مطابق بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر شبیر لہڑی نے کہا کہ مبینہ بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد کیس اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ شعبہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اہلکار نے بےضابطگیاں کی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 31 منٹس پہلے Bookmark سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب 55 منٹس پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پون کلیان کی اہلیہ نے علیحدگی کے اعلان کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark گردن کی چربی دل کے امراض کی پیشگوئی میں اہم؟ 3 گھنٹے پہلے Bookmark راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ ابھی بھی جاندار ہے، بیٹرز کو مشکلات کا... 3 گھنٹے پہلے