اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 اسکرین گریب اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی سلسلے پر حزب اللّٰہ کی زیرِ زمین سرنگیں تھیں۔ دو کلومیٹر تک پھیلی سرنگیں تباہ کرنے کے لیے گیارہ سو ٹن دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے 21 منٹس پہلے Bookmark پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل 56 منٹس پہلے Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 2 گھنٹے پہلے Bookmark سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب 2 گھنٹے پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 2 گھنٹے پہلے Bookmark پون کلیان کی اہلیہ نے علیحدگی کے اعلان کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ... 2 گھنٹے پہلے