اہم خبریںپاکستان پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 فائل فوٹو پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔ پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانا رحمان بابا میں 6 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے 4 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل 5 گھنٹے پہلے Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 5 گھنٹے پہلے Bookmark سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب 6 گھنٹے پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 6 گھنٹے پہلے Bookmark پون کلیان کی اہلیہ نے علیحدگی کے اعلان کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ... 6 گھنٹے پہلے