اہم خبریںکھیل پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 3 —فائل فوٹو پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔ خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی۔ واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی والی ٹیم کے رکن تھے۔ وہ 1971ء میں جیتنے والی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا... 12 منٹس پہلے Bookmark پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ 14 منٹس پہلے Bookmark بھارتی آل راؤنڈر شیوم دوبے 25 منٹس پہلے Bookmark ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نئے صوبوں کی بحث کو ڈرامہ قرار دے... 50 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو لاکھوں کا تحفہ 52 منٹس پہلے Bookmark انور علی امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ... 1 گھنٹہ پہلے