اہم خبریںکاروبار ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 11ستمبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے... 26 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، انصار اللّٰہ 27 منٹس پہلے Bookmark سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی آل راؤنڈر شیوم دوبے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نئے صوبوں کی بحث کو ڈرامہ قرار دے... 2 گھنٹے پہلے