اہم خبریںکھیل فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے، ذرائع by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کے آر ایل کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں حصہ لیں گے، جس کا کا آغاز 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔ کے آر ایل پہلے راؤنڈ کا میچ پشاور میں غنی گلاس کے خلاف کھیلے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حافظ نعیم الرحمان کا ایمل ولی خان سے رابطہ، سربراہ اے این... 12 منٹس پہلے Bookmark دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے وزیرِاعظم کے سالانہ معاوضے... 15 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 17 منٹس پہلے Bookmark کیا آئین میں درج طریقۂ کار کو ریفرنڈم ختم کرسکتا ہے؟ پلوشہ... 51 منٹس پہلے Bookmark غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر پابندی، پاکستان سمیت 8 ملکوں... 54 منٹس پہلے Bookmark ’تارا سوتاریا نے جو کیا ٹھیک کیا‘، سوشل میڈیا پر اداکارہ کی... 1 گھنٹہ پہلے