اہم خبریںدنیا پاناما کے ٹینکر کو ہماری سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، عراق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 تصویر بشکریہ: یو اے ای نیوز۔ عراقی پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پاناما کے پرچم بردار ٹینکر کو عراق کی سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ عراقی پورٹ حکام کے مطابق ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے ٹینکر پر 20 لاکھ بیرل عراقی تیل لدا ہوا تھا۔ حکام کے مطابق عراقی امدادی کشتیوں نے ٹینکر نیو اینڈروس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ عراقی پورٹ حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ... 39 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے کارپوریٹ شعبہ کے منافع میں 25 فیصد اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں کا منفرد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 16 ہزار... 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز 3 گھنٹے پہلے