اہم خبریںپاکستان این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ by 93 News 18 منٹس پہلے 18 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔ این اے 168 کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وباء، 6 ماہ میں 1 ہزار بچے... 24 منٹس پہلے Bookmark دورانِ ریس ڈرائیور بریک پر قابو کھو بیٹھا، کار قلابازیاں کھاتی باڑ... 31 منٹس پہلے Bookmark کے پی پولیس کو پنجاب پولیس نہیں بننے دیں گے: سہیل آفریدی 56 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رؤف حسن کی وکیل کی میڈیا کے اخراج کی درخواست مسترد 2 گھنٹے پہلے