اہم خبریںپاکستان سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے by 93 News 25 منٹس پہلے 25 منٹس پہلے Bookmark 0 خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاسدارانِ انقلاب کا اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ 27 منٹس پہلے Bookmark ن لیگ میں 2025ء کے بلدیاتی قانون پر بحث ہو رہی ہے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی جہازوں پر حملے کی کوششوں پر ایران کو نشانہ بناتے رہیں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پسماندہ علاقوں میں دانش اسکول بنارہے ہیں تاکہ وہاں کی قسمت بدلی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آبنائے ہرمز میں آمد و رفت متاثر، امریکا کا ایران کیخلاف ’فیصلہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جاپان میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، معزز شخصیات کی شرکت،... 2 گھنٹے پہلے