ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، ذرائع

ایجبسٹن ٹیسٹ کے لئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل کر لیے گئے، زرائع کے مطابق تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی طرف سے 3 کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم وکٹ کیپر غازی غوری کو ڈیبیو کروا رہی ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے اسپنر عرفات منہاس کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ فاسٹ بولر عمران رندھاوا اور رضا اللّٰہ کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے۔