مریم نواز چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تکمیل پر خوش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر اللّٰہ تعالیٰ کے شکر کا اظہار کیا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں مریم نواز نے بیٹی کی گریجویشن پر بہت خوش ہوں، خدا کا شکر ہے کہ چھوٹی بیٹی کی گریجویشن بھی مکمل ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے تینوں بچوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم مکمل کرلی ہے۔