اہم خبریںپاکستان مریم نواز چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تکمیل پر خوش by 93 News 17 منٹس پہلے 17 منٹس پہلے Bookmark 0 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر اللّٰہ تعالیٰ کے شکر کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں مریم نواز نے بیٹی کی گریجویشن پر بہت خوش ہوں، خدا کا شکر ہے کہ چھوٹی بیٹی کی گریجویشن بھی مکمل ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے تینوں بچوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم مکمل کرلی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روس کی سعودی عرب کو مشرقِ وسطیٰ تنازع میں ثالثی کی پیشکش 21 منٹس پہلے Bookmark یو اے ای میں افغانستان، بنگلادیش اور زمبابوے کی کیخلاف سیریز کی... 29 منٹس پہلے Bookmark وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ سے رابطہ، عارف ساقی... 55 منٹس پہلے Bookmark لیٹ نائٹ پارٹیوں پر اعتراض سے تنگ آکر بہو نے سسر کو... 60 منٹس پہلے Bookmark سابق فاٹا، پاٹا کی اہل صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور... 1 گھنٹہ پہلے