اہم خبریںپاکستان نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار by 93 News 19 منٹس پہلے 19 منٹس پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر۔ نارتھ کراچی میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی تھری میں ڈاکو شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین رہے تھے، اس دوران پولیس کے پہنچنے پر مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا جو بعد میں ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کے فرار ساتھی کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے نقصاندہ ہیں، تنازعات فوجی ذرائع سے... 26 منٹس پہلے Bookmark فلم ’حیوان‘ کے 1 ایکشن سین نے انتہائی تھکا دیا، چوٹیں بھی... 33 منٹس پہلے Bookmark انڈہ ابالنے کی سائنس، زردی کو اپنی پسند کے مطابق ابالنے کے... 57 منٹس پہلے Bookmark اشتہاری ملزم کی والدہ کے وکیل نے دستاویز عدالت میں پیش کرنے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے اسلامی جمہوریہ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے مذہبی رہنما... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سوشل میڈیا پر اپنی زندگی شیئر کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں: سابقہ... 1 گھنٹہ پہلے