اہم خبریںپاکستان نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 علامتی تصویر۔ نارتھ کراچی میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی تھری میں ڈاکو شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین رہے تھے، اس دوران پولیس کے پہنچنے پر مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا جو بعد میں ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو کے فرار ساتھی کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی پر... 34 منٹس پہلے Bookmark مہنگائی سے کم آمدنی والے خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے امتِ مسلمہ کو خودی، اتحاد... 3 گھنٹے پہلے Bookmark حکومت کا برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ اسکیم آسان بنانے کا فیصلہ 3 گھنٹے پہلے