اہم خبریںپاکستان خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 علامتی فوٹو کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک ملزمان نے عزیز آباد میں شہری کو لوٹا تھا۔ ہلاک ملزمان کا پولیس عزیزآباد سے تعاقب کر رہی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ایس ایکس میں تیزی کی لہر ایک لاکھ 80 ہزار پر... 26 منٹس پہلے Bookmark کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد... 29 منٹس پہلے Bookmark 8 سال کی عمر میں 10 سے 20 روپے کمانے کیلئے کام... 31 منٹس پہلے Bookmark ٹخنے کا الیکٹرونک مانیٹر کاٹنے پر امریکی عدالت نے میگھن مارکل کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark متحدہ عرب امارات کا بیماریوں سے بچاؤ کیلئے قومی جینکٹس پالیسی کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی، جانوروں سے ملی محبت زیادہ قیمتی... 2 گھنٹے پہلے