اہم خبریں پاکستان پنجاب کو نااہلی سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب 93 Newsستمبر 8, 2026018 views فائل فوٹو نجی دورے پر لندن میں موجود وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو نااہلی سے خطرہ ہے۔ صحافیوں کے سوال پر جواب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ چھٹی پر ہیں، مزید بات گھر جا کر کریں گی۔