اہم خبریںپاکستان ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں، وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے، فضل الرحمان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے۔ لاہورمیں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یکطرفہ کوئی فیصلہ مسلط نہ کرو، اس پر بحث ہونی چاہیے۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بات تو کرتی ہے لیکن صرف سندھ کی حد تک۔ مسلم لیگ ن خاموش ہے اس کی حیثیت غلام سے زیادہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 1 سیکنڈ پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 8 منٹس پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 46 منٹس پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 2 گھنٹے پہلے Bookmark گوہر رشید خواتین کی تضحیک اور ہراسانی کیخلاف بول پڑے 2 گھنٹے پہلے