اہم خبریں پاکستان صدر آصف زرداری نے دورہ یورپ مختصر کردیا 93 Newsستمبر 7, 2026016 views صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنا دورہ یورپ مختصر کردیا۔ صدر آصف زرداری اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرکے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے اپنا فرانس کا دورہ منسوخ کیا ہے، انہوں نے 2 دن کےلیے پیرس جانا تھا۔