اہم خبریںپاکستان صدر آصف زرداری نے دورہ یورپ مختصر کردیا by 93 News 20 گھنٹے پہلے 20 گھنٹے پہلے Bookmark 2 صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنا دورہ یورپ مختصر کردیا۔ صدر آصف زرداری اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرکے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے اپنا فرانس کا دورہ منسوخ کیا ہے، انہوں نے 2 دن کےلیے پیرس جانا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سی سی ٹی وی نگرانی اور پوچھ گچھ سے تنگ بہو نے... 6 منٹس پہلے Bookmark ایران امریکہ جنگ کی تشویش پر پی ایس ایکس میں کاروبار کا... 7 منٹس پہلے Bookmark کپتان انگلینڈ ٹیم جو روٹ 11 منٹس پہلے Bookmark بھارت کا سب سے کامیاب ’اسٹار کڈ‘، 27 سال کی عمر میں... 12 منٹس پہلے Bookmark 1 سال میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، برآمدات پر مبنی معاشی... 38 منٹس پہلے Bookmark اماراتی قیادت نے اسرائیل کو 7 اکتوبر حملے کی وارننگ قبل از... 44 منٹس پہلے