اہم خبریںپاکستان چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنادیا by 93 News 22 گھنٹے پہلے 22 گھنٹے پہلے Bookmark 7 فائل فوٹو پنجاب کے شہر سرگودھا میں چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا واقعہ یونین کونسل 19 بھلوال میں پیش آیا، سینیٹری ورکر کی مدعیت میں سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ورکر کا کہنا ہے کہ سپروائزر چھٹی لیٹ دیتا اور تنخواہ میں بلاوجہ کٹوتی کرتا ہے، شکایت کرنے پر سپروائزر نے گالم گلوچ اور لوہے کے پائپ سے تشدد کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی میں غریب کیلئے آواز اٹھانا پروفیسر کا جرم بن گیا ستمبر 8, 2026 Bookmark اسرائیلی قابضین کو تعمیراتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں... 6 منٹس پہلے Bookmark کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد 13 منٹس پہلے Bookmark اکشے کھنہ نے عامر خان کو 17 تھپڑ کیوں مارے؟ فرحان اختر... 14 منٹس پہلے Bookmark سوال اہم ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی طرف سے مداخلت کیوں ہوئی؟... 39 منٹس پہلے Bookmark سی سی ٹی وی نگرانی اور پوچھ گچھ سے تنگ بہو نے... 45 منٹس پہلے