اہم خبریںکھیل پاکستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 فوٹو بشکریہ پی سی بی/ایکس ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے ساتھ ہی قومی ویمن ٹیم کی اوپنر منیبہ علی کے 100 ٹی ٹوئنٹی میچز مکمل ہوگئے۔ ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے قبل تقریب میں منیبہ علی کو خصوصی کیپ دی گئی۔ خیال رہے کہ پہلے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 8 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 11 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 12 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 13 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 13 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 14 گھنٹے پہلے