اہم خبریں پاکستان مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا 93 Newsستمبر 7, 2026015 views کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ دو فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔