اہم خبریںدنیا میامی، کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک by 93 News 2 دن پہلے 2 دن پہلے Bookmark 6 فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا امریکی شہر میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی 60 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد تمام پروازیں روک دی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارگو طیارہ پورٹو ریکو سے میامی پہنچا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ سے رابطہ، عارف ساقی... 2 منٹس پہلے Bookmark لیٹ نائٹ پارٹیوں پر اعتراض سے تنگ آکر بہو نے سسر کو... 7 منٹس پہلے Bookmark سابق فاٹا، پاٹا کی اہل صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار... 8 منٹس پہلے Bookmark ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور... 13 منٹس پہلے Bookmark کراچی میں غریب کیلئے آواز اٹھانا پروفیسر کا جرم بن گیا 40 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی قابضین کو تعمیراتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں... 46 منٹس پہلے