اہم خبریںپاکستان ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی by 93 News 2 دن پہلے 2 دن پہلے Bookmark 5 فائل فوٹو کندھکوٹ میں ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کندھکوٹ، تنگوانی اور ٹھل منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو سکھر منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوچ کو حادثہ انڈس ہائی وے کے سوکڑ موڑ کے مقام پر پیش آیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ سے رابطہ، عارف ساقی... 15 منٹس پہلے Bookmark لیٹ نائٹ پارٹیوں پر اعتراض سے تنگ آکر بہو نے سسر کو... 19 منٹس پہلے Bookmark سابق فاٹا، پاٹا کی اہل صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار... 20 منٹس پہلے Bookmark ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور... 26 منٹس پہلے Bookmark کراچی میں غریب کیلئے آواز اٹھانا پروفیسر کا جرم بن گیا 53 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی قابضین کو تعمیراتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں... 59 منٹس پہلے