اہم خبریں پاکستان صدر زرداری کا فرانس کا نجی دورہ منسوخ، برطانیہ سے 8 ستمبر کو پاکستان آئیں گے 93 Newsستمبر 6, 2026022 views صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کر کے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے دورہ برطانیہ کے بعد دو دن کے لیے فرانس جانا تھا مگر انھوں نے فرانس کا نجی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔