اہم خبریںدنیا تباہ کن سیلاب، تبت میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں by 93 News 19 منٹس پہلے 19 منٹس پہلے Bookmark 2 فوٹو: غیرملکی میڈیا تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ چینی حکام کے مطابق تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق تبت میں سیلابی ریلوں سے 519 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ دوسری طرف نیپال میں سیلاب سے 13 سو سے زیادہ افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈی آئی جی آپریشنز لاہور 10 منٹس پہلے Bookmark راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد 48 منٹس پہلے Bookmark جتنی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی لازمی پہنچوں گا: سہیل آفریدی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دہشتگردی کیخلاف اقدامات سے متعلق مریم نواز کی گفتگو منفی انداز میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نئی دہلی میں طلبہ ہاسٹل منہدم، 2 افراد ہلاک، 40 سے 50... 2 گھنٹے پہلے