6 ستمبر غیر معمولی شجاعت اور بے مثال بہادری کا تاریخ ساز دن ہے: محسن نقوی
وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء کو دشمن کی بلا اشتعال جارحیت کی اور عددی برتری کے باوجود پاکستانی افواج نے پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کو ذلت آمیز شکست دی۔