اہم خبریںدنیا ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی اور ترک ہم منصبوں سے گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں اور علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان بزنس فورم نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت... 9 منٹس پہلے Bookmark امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ... 11 منٹس پہلے Bookmark حمزہ راجہ نے مسٹر یونیورس 2026ء کا مجموعی ٹائٹل جیت لیا 24 منٹس پہلے Bookmark مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے:... 47 منٹس پہلے Bookmark جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری 49 منٹس پہلے Bookmark محسن گیلانی کا اسما عباس سے خاص دوستی کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے