رحیم یارخان کے علاقے سردار گڑھ ظاہر پیر کے قریب بارتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔
حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہیں۔