اہم خبریںپاکستان زیرِ زمین سیوریج لائن میں متعدد دھماکے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 ’جیو نیوز‘ گریب حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد شیدی گوٹھ میں زیرِ زمین سیوریج لائن میں دھماکے ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک ہی وقت میں سیوریج لائن سے گیس کے اخراج سے متعدد دھماکےہوئے۔ زیرِ زمین دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہم سب کو ماننا ہوگا کہ نظام کو ری سیٹ کرنے کی... 25 منٹس پہلے Bookmark یوکرین پر روسی بیلسٹک میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک 30 منٹس پہلے Bookmark آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ 32 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں جاری ذات پات پر مبنی تعصب اور دلتوں سے امتیازی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، سسرالیوں پر تشدد کر کے مارنے... 2 گھنٹے پہلے