اہم خبریںپاکستان فائرنگ سے 7 سالہ بچہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو بنوں کے علاقے خنی کلہ میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خاندانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ 20 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی اسرائیلی تجویز مسترد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کا مرکزی ملزم گرفتار 2 گھنٹے پہلے Bookmark بچوں کی تربیت کردار سازی کا نام ہے: سمیعہ راحیل قاضی 2 گھنٹے پہلے Bookmark جلاؤ گھیراؤ، کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار 6 جماعت اسلامی کارکنان... 3 گھنٹے پہلے Bookmark اپوزیشن سندھو دیش کے جھوٹے الزامات کا سہارا لے رہی ہے: ناصر... 4 گھنٹے پہلے