اہم خبریںدنیا چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا by 93 News 55 منٹس پہلے 55 منٹس پہلے Bookmark 2 ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔ میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔ جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر ٹینس کورٹ کے اطراف ایسا نہ کریں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جلاؤ گھیراؤ، کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار 6 جماعت اسلامی کارکنان... 15 منٹس پہلے Bookmark اپوزیشن سندھو دیش کے جھوٹے الزامات کا سہارا لے رہی ہے: ناصر... 53 منٹس پہلے Bookmark سرائیکی صوبے کی بات ہو تو پیپلز پارٹی نرم گوشہ ظاہر کرتی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران خطے میں مشترکہ سیکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت... 2 گھنٹے پہلے