اہم خبریںکاروبار وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اس کمی کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ن لیگ سمجھتی ہے کہ صوبوں پر بات کرنا قبل ازوقت ہے:... 18 منٹس پہلے Bookmark ایرانی میزائل حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جانی اور... 22 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا اس سال 57 کروڑ ڈالر کی سی فوڈ مصنوعات برآمدات... 24 منٹس پہلے Bookmark مصطفیٰ کمال پمز اسپتال میں خستہ حال دیوار دیکھ کر برہم، کام... 56 منٹس پہلے Bookmark نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark ملک بھر میں بجلی مہنگی ہوگئی، صارفین پر 33 ارب روپے کا... 2 گھنٹے پہلے