اہم خبریںدنیا یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ:رائٹر۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔ کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج کو روس کے خلاف مناسب اور طاقتور جوابی حملے کا حکم دے دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 160 بااختیار ضلعی حکومتیں... 4 منٹس پہلے Bookmark آزاد کشمیر حکومت کی 8 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا... 43 منٹس پہلے Bookmark پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز تعیناتی اور دیگر ایشوز سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حنا جاوید کے بعد ایک اور شادی شدہ خاتون قتل، شوہر سمیت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج میں جھڑپیں، 120 سے زائد افراد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark گھوٹکی میں خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کینال میں... 3 گھنٹے پہلے