اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 55 منٹس پہلے 55 منٹس پہلے Bookmark 2 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 75 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار دن کے دوران 100 انڈیکس 902 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 87 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے اضافے سے 19 ہزار 629 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وفاقی وزراء سندھ کے آئینی و جغرافیائی حقوق پر سیاست بند کردیں:... 12 منٹس پہلے Bookmark تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: مائیک ہیسن 18 منٹس پہلے Bookmark وزیراعلیٰ کے پی چارٹر طیاروں پر اسٹریٹ موومنٹ چلا رہے ہیں: عظمٰی... 49 منٹس پہلے Bookmark سرکاری ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ پاکستانی روپے... 53 منٹس پہلے Bookmark آگ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیتی نشست، جسٹس علی باقر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دنیا میں غذائی اجناس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 2 گھنٹے پہلے