اہم خبریں کاروبار پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ 93 Newsستمبر 4, 2026020 views اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات منہگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اگست میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.15 فیصد پر پہنچ گئی۔