شارجہ: سرکاری ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کے برابر مقرر
حکام کے مطابق شہریوں کی ضروریات پوری کرنے اور مہنگائی کے پیشِ نظر کم از کم آمدن کا معیار بڑھایا گیا ہے تاکہ شہریوں کی مالی ضروریات کا بہتر طور پر خیال رکھا جا سکے۔