اہم خبریںکاروبار امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 — فائل فوٹو ایران جنگ اور روسی ریفائنریوں پر یوکرینی حملوں کے باعث عالمی سطح پر ڈیزل کی سپلائی بحران کا شکار ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت 5.82 ڈالرز فی گیلن ہو گئی ہے، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 28 فروری سے اب تک 55 فیصد بڑھ چکی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ پر مختلف ادوار میں حکومت کرنے والے حکمران باہر سے آئے... 12 منٹس پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں آج بھی اضافہ 17 منٹس پہلے Bookmark کہتے ہیں قیامت آئے گی، سانحہ پمز والے دن میرے سامنے قیامت... 52 منٹس پہلے Bookmark موٹرسائیکل سوار کے گرنے کا واقعہ، نوجوان کی موت کا ریکارڈ محفوظ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایک ہی چھاپے میں 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس، بایومیٹرک ڈیٹا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark این ڈی ایم اے کا آئندہ 2 سے 3 دنوں میں ممکنہ... 3 گھنٹے پہلے