اہم خبریںکاروبار امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 — فائل فوٹو ایران جنگ اور روسی ریفائنریوں پر یوکرینی حملوں کے باعث عالمی سطح پر ڈیزل کی سپلائی بحران کا شکار ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت 5.82 ڈالرز فی گیلن ہو گئی ہے، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 28 فروری سے اب تک 55 فیصد بڑھ چکی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 8 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 9 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 10 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 12 گھنٹے پہلے