اہم خبریں دنیا ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا 93 Newsستمبر 4, 2026029 views امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔ ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔