اہم خبریں پاکستان سوات، مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش 93 Newsستمبر 3, 2026017 views سوات اور مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔