اہم خبریںپاکستان ’پہلے ہی 6 بچے، مزید نہیں پال سکتی‘، ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 مری میں ایک خاتون نے اپنے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ یو سی مسیاڑی گاؤں گوہڑہ میں والدہ نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینکا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی او مری نے بتایا کہ پولیس نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی ہے جبکہ والدین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ نے بتایا کہ پہلے ہی 6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 17 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 4 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 4 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 6 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 6 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 7 گھنٹے پہلے