اہم خبریںپاکستان کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے: راشد سومرو by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 29 فوٹو: فائل جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کا معاملہ ختم ہونا چاہیے۔ سجاول میں گاؤں حاجی احمد سومرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 3 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 3 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 5 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 6 گھنٹے پہلے Bookmark دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری... 6 گھنٹے پہلے